جیسےجیسے انسان کی خدا سے واقفیت بڑھتی ہے

جیسےجیسے انسان کی خدا سے واقفیت بڑھتی ہے ویسےویسے اسکا مخلوق کے آگے اپنےدکھڑےرونا کم ہوتا جاتا ہے۔ یعقوبؑ نےکہا تھا:

إنما أشكوا بثي وحزني إلى الله وأعلم من الله ما لا تعلمون

“میں اپنی پریشانی اور اپنےغم کی فریاد اللہ کےسوا کسی سےنہیں کرتا، اور اللہ سےجیسا میں واقف ہوں تم نہیں ہو”

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *