پھر فائدہ
پھر فائدہ
پھر فائدہ
خواتین
و حضرات ! اگر خوش رہنا ہے تو نکتہ چینی چھوڑ دیں ۔ اس سے کوئی فائدہ نہیں
۔ ایک روز ہم کو اسی معیار سے جانچا جائے گا جو معیار ہمارے لیے طے کر دیا
گیا ہے ۔ دوسروں پر انگلیاں اٹھانے سے کوئی فائدہ نہیں ۔ کیونکہ جب آپ
کسی کی طرف انگلی اٹھاتے ہیں تو آپ کی تین انگلیاں خود آپ کی جانب اٹھ جاتی
ہیں ۔
پھر فائدہ ! ۔ ۔ ۔


اشفاق احمد زاویہ 3روح کی سرگوشی صفحہ 311

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *