اللہ عزوجل  ہمیشه آپکو اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھے آج کی دعا

پوری كائنات کا مالک اللہ عزوجل  ہمیشه آپکو اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھے.

الله پاک آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد، زندگی ، خوشیوں، عبادات ، تقوی ،اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی، انکساری اور زندگی میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و  بلندیاں عطاء فرماۓ.

آپکو  تاحیات

تندرست، سلامت

اور شادوآباد رکھے.

     آمین.‏

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *