Practices that Almighty Allah dislikes Part 1 of 2
|
(2) Allah’s Wrath His Anger and Rage descends on whom
(3) What are the bad practices and bad habits of mankind that Allah dislikes or hates?
اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ ۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
|
(1) ZULM (Oppression, Evil, Wrongdoing)
|
وَاللّٰہُ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَ
سُوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰن ۵۷/ ۳ |
اوربے شک اللہ تعالیٰ ظالموں کو محبت نہیں کرتا
|
اِنَّہُ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَ
سُوْرَۃُ الشُّوْرٰی ۴۰/ ۴۲ |
اللہ تعالیٰ ظالموں کو محبت نہیں کرتا
|
1b) Allah does not love the wrong doers (unjust) [Quran-Surah-42/40]
(2) KUFR (Rejection of faith)
|
فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الْکٰفِرِیْنَ
سُوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰن ۳۲/ ۳ |
اوربے شک اللہ تعالیٰ کافروں کو پسند نہیں فرماتا
|
2a) Allah does not love the unbelievers (rejectors of Faith) [Quran-Surah-3/32]
وَاللّٰہُ لَا یُحِبُّ کُلَّ کَفَّارٍ اَثِیْمٍ
سُوْرَۃُ الْبَقَرَۃِ ۲۷۶/ ۲ |
اور بلا شبہ اللہ تعالیٰ کسی ناشکرے گنہگار کو دوست نہیں رکھتا
|
2b) “Surely Allah does not love him who is unthankful and sinful.” [Quran-Surah-2/276]
|
(3) SHIRK (Mushrik associates others with Allah)
|
|
اِنَّہُ مَنْ یُّشْرِکْ بِاللّٰہِ فَقَدْ حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیْہِ الْجَنَّۃَ وَمَاْوٰہُ النَّارُ اَلْمَآءِدَۃ ۷۲/۵
|
||
یقین مانو کہ جو شخص اللہ کے ساتھ شریک کرتا ہے اللہ تعالیٰ نے
اس پر جنت حرام کردی ہے اور اسکا ٹھکانا جہنم ہی ہے |
||
3) Indeed, he who associates others with Allah, Allah has forbidden him Paradise, and his refuge is the Fire” (Al-Maida 5/72)
(4) FASAAD (Mischief making)-MUFSIDEEN (Mischief-makers)
|
وَاللّٰہَ لَا یُحِبُّ الْمُفْسِدِیْنَ
سُوْرَۃُ الْمَاءِدَۃِ ۶۴/ ۵ |
اور اللہ تعالیٰ فساد کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا
|
4a) Allah does not love the mischief-makers[Quran-Surah-5/64]
وَاللّٰہَ لَا یُحِبُّ الْفَسَادَ
سُوْرَۃُ الْبَقَرَۃِ ۲۰۵/ ۲ |
اور اللہ تعالیٰ فتنہ انگیزی (فساد) کو پسند نہیں فرماتا
|
4b) Allah does not love the mischief [Quran-Surah-2/205]
اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الْمُفْسِدِیْنَ
سُوْرَۃُ الْقَصَصِ ۷۷ / ۲۸ |
بلا شبہ اللہ تعالیٰ فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
|
4c) Allah does not love the mischief-makers.[Quran-Surah-28/77]
(5) UDWAN (Transgression) MU’TADIN (Transgressor)
|
اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ
سُوْرَۃُ الْبَقَرَۃِ ۱۹۰/ ۲ و سُوْرَۃُ الْمَاءِدَۃِ ۸۷/ ۵ |
اور بلا شبہ اللہ تعالیٰ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا
|
5a) “Surely Allah does not love those who exceed the limits.” [Quran-Surah-2/190] and [Quran-Surah-5/87]
اِنَّہُ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ
سُوْرَۃُ الْاَعْرَاف ۵۵/ ۷ |
اوربے شک اللہ تعالیٰ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا
|
5b) Allah does not love those who exceed the limits.[Surah Al-A’raf 7/55]