back to top

جہاں تک میرا مشاہدہ ھے کہ میں نے جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر رب کا کرم تھا

اُسے عاجز پایا۔
پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔
بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔
اُلجھائے گا نہیں۔ رستہ دے دے گا۔
بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔
سِمپل بات کرے گا۔

میں نے ھر کرم ھُوئے شخص کومخلص دیکھا۔ اخلاص سے بھرا ھُوا

غلطی کو مان جاتا ھے
معذرت کر لیتا ھے
سرنڈر کر دیتا ھے۔

جس پر بھی کرم ھُوا ھے میں نے اُسے دوسروں کے لیے فائدہ مند دیکھا۔ اور یہ ھو ھی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے کسی کو نفع ھو رھا ھو اور اللہ آپ کے لیے کشادگی کو روک دے۔ وہ اور زیادہ کرم کرے گا۔

میں نے ھر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ھے۔ حق سے زیادہ دیتا ھے۔ اُس کا درجن 13 کا ھوتا ھے، 12 کا نہیں۔ اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لیے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کر دیا کرو۔

نہیں تو کیا ھو گا؟

حساب پہ چلو گے تو حساب ھی چلے گا. دِل کے کنجُوس کے لیے کائنات بھی کنجوس ھو جاتی ھے۔ دل کے سخی کے لیے کائنات خزانہ ھے۔

آسانیاں دو ، آسانیاں ملیں گی۔،۔



Hadith: Leniency in Buying, Selling and Demanding back the money

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum Wa-Rahmatullahi Wa-Barakatuhu Trade - 12th Shawwal 1433 (30th August 2012) Narrated Jabir bin...

خیرات کے معاملے میں نفاق نہ کریں

"اور ان میں سے بعض آدمی ایسے ہیں کہ خدا تعالی سے عہد کرتے ہیں کہ اگر اللہ تعالی ہم کو اپنے فضل سے...

صبر کیا ھے؟

Zikr Allah

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

ھالینڈ میں ٹریفک قانون کی خلاف ورزی

ایک عرب نوجوان کا کہنا ہے کہ : اُن...

اگر منہ میں نسوار ہو تو اسی حالت میں ذکرخدا کر سکتا ہوں؟

   السلام علیکم مفتی صاحب اگر منہ میں نسوار...

Hadith: When Allah wants to do good with someone

Sahih Al Bukhari - Book of Knowledge...

ٹیکساس کی کورٹ

‏ یہ واقعہ ٹیکساس کی ایک قصباتی کورٹ کا ہے ‏ملزم...

ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں کام کرتا تھا

ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں...

متعلقہ مضامین

سب سے زیادہ خوشی آپ کو کس چیز میں محسوس ہوئی

حقیقی خوشی عبدالغفار سلفی ، بنارس        ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں ریڈیو اناؤنسر نے اپنے مہمان سے جو ایک کروڑ پتی شخص تھا...

بیٹا یہ لوگ میرے دوست نہیں تھے

ڈاکٹر نے جب میرے والد کے حقے پر پابندی لگائی تو یہ خبر میرے والد کے لیے صورِ اسرافیل کی حیثیت رکھتی تھی‘ یہ پریشان...

وہ رستے میں گر پڑا اور اسکے کپڑے خراب ہوگئے

ایک آدمی فجر کی نماز کیلئے بیدار ہوا، تیار ہوکر مسجد کی جانب روانہ ہوا مگر تھوڑی ہی دور جاکر وہ رستے میں گر...

پیزا بنانا چاہ رہی تھیں

خاتون خانہ پریشان تھیں۔ رات کو گھر میں دعوت تھی۔ پیزا بنانا چاہ رہی تھیں۔ سارا سامان لے آئی تھیں لیکن مشرومز لانا بھول...

پلاسٹک کی پلیٹ

پلاسٹک کی پلیٹ میرے کام کی ہے یہ اس آدمی کا قصہ ہے جس کے پاس مال و دولت اور اولاد کی کوئی کمی نہیں...