لاکٹ لفظ اللہ کا نہ ھی بنوایا جائے تو بہتر ھے اس لئے کہ لفظ اللہ کی تعظیم بہت ضروری ھے۔ اور انسان کبھی کس حالت میں ھوتا ھے اور کبھی کس حالت ھے۔ تو بے ادبی کا قوی اندیشہ رھے گا۔ پوری کوشش کے باوجود بھی پوری طرح ادب کے تقاضے پورے نہیں ھوں پائیں گے۔ جس کی وجہ سے گناہگار ھونے کا ہر وقت احتمال رھے گا۔
مفتی محمود الحسن صاحب لاہور