back to top

کیا آپ بااخلاق ہیں؟ ابھی چیک کریں

Date:



امام جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الکنز المدفون والفلک المشحون‘‘ میں لکھا ہے
کہ ’’حسن خلق کی دس نشانیاں ہیں
(۱) وہ جھگڑا کم سے کم کرے گا۔
(۲) وہ انصاف سے کام لے گا۔
(۳) وہ لوگوں کی لغزشات کی طرف نظر نہیں کرے گا۔
(۴) وہ برائی میں بھی اچھائی کا پہلو طلب کرے گا۔
(۵) وہ معذرت کا طالب ہوگا۔
(۶) وہ لوگوں کی اذیت کو برداشت کرے گا۔  ‏
(۷) وہ اپنے نفس پر ملامت کرے گا
(۸) وہ دوسروں سے صرف نظر کرتے ہوئے اپنے عیوب ڈھونڈھنے میں لگے گا
(۹) وہ ہر چھوٹے بڑے سے خندہ پیشانی سے ملے گا۔
(۱۰) وہ ہر ایک سے نرمی سے بات کرے گا خواہ اس سے کم تر ہو یا برتر
اللہ سبحانہ و تعالی ہم سب کو حسن اخلاق سے مالا مال فرمائے
آمین یارب العالمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بچوں کو اچھا شہری بنانے کے طریقے اور ضروری عادات

 بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار بہت اہم...

امام الفقہاء امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قیاس

  محمد بن ابراہیم الفقیہ سے روایت ہے ایک...

ملازم کی تنخواہ

*مسئلہ #72* *ملازم کی تنخواہ* سوال: ایک ملازم کو مالک نے مہینے...