back to top

کامیابی یہ ہے کہ

Date:






4 برس کی عمر میں …. کامیابی یہ ہے کہ پیشاب کپڑوں میں نہ نکلے
8 برس کی عمر میں …. کامیابی یہ ہے کہ گھر جانے کا رستہ آتا ہو
12 سال کی عمر میں …. کامیابی یہ ہے کہ دوست احباب ہوں
18 برس کی عمر میں …. کامیابی یہ ہے کہ گاڑی ڈرائیو کرنی آتی ہو
23 برس کی عمر میں …. کامیابی یہ ہے کہ اچھی ڈگری حاصل کر لی ہو
25 برس کی عمر میں …. کامیابی یہ ہے کہ کوئی اچھی نوکری مل گئی ہو
30 برس کی عمر میں …. کامیابی یہ ہے کہ بیوی بچے ہوں
35 برس کی عمر میں …. کامیابی یہ ہے کہ مال ودولت پاس ہوں
45 برس کی عمر میں …. کامیابی یہ ہے کہ اپنا آپ جوان لگے
50 برس کی عمر میں …. کامیابی یہ ہے کہ بچے تمہاری اچھی تربیت کا صلہ دیں
55 برس کی عمر میں …. کامیابی یہ ہے کہ ازدوجی زندگی میں بہار قائم رہے
60 برس کی عمر میں …. کامیابی یہ ہے کہ اچھے سے گاڑی ڈرائیو کر سکو
65 برس کی عمر میں …. کامیابی یہ ہے کہ کوئی مرض نہ لگے
70 برس کی عمر میں ….. کامیابی یہ ہے کہ کسی کی محتاجگی محسوس نہ ہو
75 برس کی عمر میں …. کامیابی یہ ہے کہ تمہارا حلقہ احباب ہو
80 برس کی عمر میں …. کامیابی یہ ہے کہ گھر جانے کا رستہ آتا ہو
85 برس کی عمر میں …. کامیابی یہ ہے کہ کپڑوں میں پیشاب نہ نکل جائے
​وَ مَنۡ نُّعَمِّرۡہُ نُنَکِّسۡہُ فِی الۡخَلۡقِ ؕ اَفَلَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۶۸﴾ (يٰس-68)​

​اور جس کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اس کی ساخت کو ہم اُلٹ ہی دیتے ہیں کیا (یہ حالات دیکھ کر) انہیں عقل نہیں آتی۔​

ایسی ہی ہے یہ دنیا- لہذا دنیا کے پیچھے بھاگنے کے بجائے اپنی آخرت کی فکر کریں کیونکہ آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے…

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بچوں کو اچھا شہری بنانے کے طریقے اور ضروری عادات

 بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار بہت اہم...

امام الفقہاء امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قیاس

  محمد بن ابراہیم الفقیہ سے روایت ہے ایک...

ملازم کی تنخواہ

*مسئلہ #72* *ملازم کی تنخواہ* سوال: ایک ملازم کو مالک نے مہینے...