دو سال پہلے خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک لڑکی سے ملوایا گیا..
ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائیویٹ نوکری کو لیکر نا پسند کرتے ہوئے مجھے انکار کر دیا۔
میں نے زچ ہو کر کہا تم غلطی کر رہی ہو، دیکھنا یہی نوکری محض دو سالوں میں مجھے کتنی بلندی تک پہونچائے گی۔
البتہ ایک سال بعد اس لڑکی کی شادی ہوگئی جو ہونی ہی تھی۔
دو سال بعد
اسی لڑکی کو اس کے شوہر کے ساتھ BRAND NEW AUDI کار میں ایک ٹریفک سگنل پر دیکھا۔
اس وقت میں اپنی بائک کو کک مار رہا تھا کیونکہ اس کی بیٹری کام نہیں کر رہی تھی۔
اس نے اپنی کار سے میری طرف دیکھا لیکن سر پر ہیلمیٹ ہونے کی وجہ سے وہ مجھے پہچان نہ سکی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔
اس وقت مجھے ہیلمٹ کی اہمیت کا احساس ہوا، لہذا اپنی حفاظت کے لئے ہیلمیٹ ضرور پہنیں، جو آپ کو سر اٹھا کر جینے کی راہ دکھائے گا، کبھی شرمندگی کا احساس نہ ہونے دیگا۔
اور ہاں اصل زندگی میں دو تین سالوں میں بدلاؤ کچھ زیادہ نہیں ہوتا بس پرانی 70کی جگہ نئی 125 آ جاتی ہے
براہ مہربانی ہیلمیٹ کا استعمال کریں
اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات
مضامین
- EnglishArticle
- HadithInEnglish
- احتساب
- احتیاط
- احساس
- اخلاقیات
- ادارے_کی_پسند
- اشفاق احمد
- اصول زندگی
- الله_اکبر
- الله_کے_نام
- اللہ اکبر
- اہم بات
- ایمان
- برکت
- بچوں_کی_تربیت
- تربیت
- ترقی
- تصوف
- تصوّف
- تفسیرابن کثیر
- توبہ
- جان_کے_جیو
- حدیث
- حدیث_پاک
- حقوق
- حکمت
- خوش رہیں
- دعا
- ذمہ داری
- ذکر
- ذکر_الله
- رشتے
- روزہ
- سخاوت
- سنّت
- سوال جواب
- سوال_جواب
- سوچئیے
- سکون
- شادی
- شاعری
- شکر
- صحابہ_اکرام
- صحت
- صدقہ
- ضروری_باتیں
- فکر
- قرآن
- قرآن الکریم
- قرآن_سے_سیکھئے
- مثبت_سوچ
- مختصر_کہانیاں
- مزاح
- معاشرہ
- معاشیات
- نصیحت
- نماز
- واقعہ
- والدین
- پاکستانیات
- کاروبار
- کامیابی
- کتاب_فضائل_اعمال
- کردار
- کہانی
- کہانیاں
- ہنسی_مذاق
- یاد_دہانی
- یاددہانی
- یقین
More