می وا ایک جاپانی لڑکی تھی

می وا (Miwa) ایک جاپانی لڑکی تھی۔ ایک دن کہنے لگی ’’یہ جو تم روزہ رکھ کر رمضان کا پورا مہینہ صبح سے شام تک بھوکے پیاسے رہتے ہو، اس سے تمھیں کہا ملتا ہے؟‘‘۔

میں نے اسے بتایا کہ روزہ صرف بھوکے پیاسے رہنے کا نام نہیں ہے، بلکہ روزے کے دوران جھوٹ نہ بولنا، ایمان داری سے اپنا کام کرنا، پورا تولنا، انصاف کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔ ان تمام برے کاموں سے بھی بچنا ہے‘‘

می وا بولی ’’ ہمیں تو سارا سال ان کاموں سے بچنا پڑتا ہے‘‘

(نعیم مشتاق)

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *