[03/07, 22:08] Mufti Mahmood Ul Hassan: 

السلام علیکم۔۔

مفتی صاحب ایک نوجوان شخص نے رمضان کے روزے نہیں رکھے وہ بیمار نہیں تھا پھر بھی نہیں رکھے۔۔۔ اب  رمضان کے بعد وہ اسکی قضاء بھی نہیں کرنا چاہتا ۔۔ وہ فدیہ دینا چاہتا ہے۔۔ کیوں کہ وہ یہ چاہتا ہے کہ روزہ نہ رکھنے والا معاملہ اسکے اور اللہ کے درمیان ہے وہ لوگوں پہ اسکو ظاہر نہیں کرنا چاہتا۔۔ اب آپ بتائیں کہ وہ اس صورتحال میں فدیہ دے سکتا ہے یا قضاء ضروری ہے۔۔۔ اگر تو ضروری ہے تو کیون؟؟؟

[03/07, 22:08] Mufti Mahmood Ul Hassan:

 

مذکورہ صورت میں قضاء ضروری ھے۔ فدیہ اس صورت میں لازم ھوتا ھے جب آدمی روزہ رکھنے سے قاصر ھو۔

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *