back to top

نماز کی اھمیت و مشروعیت

ارشادِ باری

حافظوا علی الصلوات والصلوۃ الوسطی وقوموا للہ قانتین

( البقرۃ 238)

ارشادِ نبوی 

ارایتم لو ان نھرا بباب احدکم یغسل فیہ کل یوم خمسا ھل یبقی من درنہ

شی قالوا لایبقی من درنہ شی قال فذالک مثل صلوات الخمس  یمحو اللہ بھن الخطایا

(رواہ البخاری ومسلم ، عن ابی ھریرۃ)

ترجمۃ :

تمھارا کیا خیال ھے کہ اگر تم میں سے کسی کے دروازے پر نہر بہتی ھو۔اور وہ اس میں ھر دن پانچ بار غسل کرتا ھو تو کیا اس (کے جسم ) پر مَیل باقی رھے گی۔ تو صحابہ نے عرض کیا کہ اس پر بالکل میل باقی نہیں رھے گی۔ تو آپ نے فرمایا یہی پانچ وقت کی نمازوں کی مثال ھے۔اللہ ان کے ذریعے گناھوں کو مٹاتا ھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مفتی محمود الحسن لاہور

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

ایک شاطردرزی

 ایک شیریں زبان آدمی رات کو دوستوں کی محفل...

گھر کی تمام مستورات سے کہا کہ تمام زیورات اتار دیں

حضرت نے ایک بار گھر کی خواتین کے ساتھ...

Hadith: Do you help others in this way

Sahih Al Bukhari - Book of Conditions Volumn 003,...

Hadith: Teaching In Nice Manner

Sahih Al Bukhari - Book of Knowledge Volumn 001,...

رائی کے دانے کے برابر چیز بھی اللہ حاضر کردے

سورہ لقمٰن آیت نمبر 16   یٰبُنَیَّ  اِنَّہَاۤ  اِنۡ تَکُ مِثۡقَالَ...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے