اور جو غصہ ضبط کرنے والے ہیں اور لوگوں کو معاف کرنے والے ہیں اور اللہ نیکی کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے
(سورہ آل عمران آیت نمبر 134)
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

صدقہ سے مال کم نہیں ہوتا ،معاف کرنے سے اللہ تعالی بندہ کی عزت بڑھاتا ہے جو بندہ بھی اللہ کی خاطر تواضع برتتا ہے اللہ تعالی اسے بلند فرماتا ہے

(مسلم)

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
مسلمان اپنے اخلاق سے روزہ دار اور تہجد گزار کے درجہ کو پہنچ جاتا ہے
(ابوداود)


Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *