Home دعا خوبصورت عمل انسان کی شخصیت کو بدل دیتا ہے.لیکن خوبصورت اخلاق انسان...

خوبصورت عمل انسان کی شخصیت کو بدل دیتا ہے.لیکن خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی ہی بدل دیتا ہے.

0
7

 

 

ُالسلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ

ماہ رمضان مبارک

اللہ تعالی اس ماہ مقدس کو آپ کے لۓ برکتوں ، خوشحالی اور مغفرت کا وسیلہ بناۓ اور ہم سب کو راہ خیر عطا فرماۓ –

خوبصورت عمل انسان کی شخصیت کو بدل دیتا ہے.لیکن خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی ہی بدل دیتا ہے. 

نیک تمناؤں اور ڈهیر ساری دعاؤں کے ساتھ پروردگار آپکو ھمیشہ خوش رکھے کبھی کسی کا محتاج نہ کرے.

“الله رب ذوالجلال”آپ کو سکون قلب عطا فرماۓ اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے . کبھی کسی کا محتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناه میں رکهے .

الله کریم آپکی زندگی کےہرلمحہ کو خیروعافیت اورخوشیوں سے لبریز  فرمائے اور آپ کے رزق کے دانے دانے میں برکت عطا فرمائے.lپروردگار عالم آپ کو اور آپ کی آل اولاد کو  راحت، سکون اورکامیابی سے ھم کنار فرمائے اور آپ کی جان مال اور اولاد کو اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھے.

خداوند قدوس آپ کو اپنی رضا اور اپنے محبوب تاجدار مدینہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے  شفاعت سے فیضیاب فرمائے. آمین

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here