back to top

دعا – هم ایسا عمل کریں جو تجھے پسند آئیں

Date:

السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم

اے میرے رب !

همیں توفیق دے کہ هم تیرے احسان کا شکر ادا کرتے رہیں. جو تو نے هم پر اور هما رے والدین پر کیا ہے

اور هم ایسا عمل کریں جو تجھے پسند آئیں.

اور ہمیں شیطان مردود کی چالوں سے محفوظ فرما.

یا الرحمان یا الرحیم ! ہماری خطائیں معاف فرما

اور اپنی رحمت سے هم کو اپنے صالح بندوں میں شامل فرما.

یا اللہ ہمیں مشکل وقت میں استعقامت  عطا فرما اور  زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطا فرماردے

آمیـــــــــن‎ ‎یاربّ العالمين.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بچوں کو اچھا شہری بنانے کے طریقے اور ضروری عادات

 بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار بہت اہم...

امام الفقہاء امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قیاس

  محمد بن ابراہیم الفقیہ سے روایت ہے ایک...

ملازم کی تنخواہ

*مسئلہ #72* *ملازم کی تنخواہ* سوال: ایک ملازم کو مالک نے مہینے...