back to top

جو شخص بستر پر لیٹا ہوا اللہ تعالی کا ذکر کرتے کرتے سو جاتا ہے بیدار ہونے تک وہ ذکر ہی میں شمار ہوتا ہے

Date:

حدیث قدسی میں ہے کہ جب بندہ مجھے اپنے جی(دل) میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اس کو اسی طرح یاد کرتا ہوں ۔ وہ تنہائی میں میرا ذکر کرتا ہے تو میں بھی تنہائی میں اس کا ذکر کرتا ہوں ۔  وہ کسی مجلس میں  مجھے یاد کرتا ہے  تو میں اس سے کہیں بہتر اور اعلی مجلس میں اسے یاد کرتا ہوں ۔ نیز ارشاد فرمایا کہ جو شخص بستر پر لیٹا ہوا اللہ تعالی کا ذکر کرتے کرتے سو جاتا ہے بیدار ہونے تک  وہ ذکر ہی میں شمار ہوتا ہے

حوالہ: تنبیہ الغافلین

باب: اللہ تعالیٰ کا ذکر

صفحہ نمبر: 475

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بچوں کو اچھا شہری بنانے کے طریقے اور ضروری عادات

 بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار بہت اہم...

امام الفقہاء امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قیاس

  محمد بن ابراہیم الفقیہ سے روایت ہے ایک...

ملازم کی تنخواہ

*مسئلہ #72* *ملازم کی تنخواہ* سوال: ایک ملازم کو مالک نے مہینے...