Home سوال_جواب قرآن مجید کی قسم ‏کھانا

قرآن مجید کی قسم ‏کھانا

0
6

ایک عورت نے کہا کہ میں قرآن کی قسم گھر کو بیچونگی اب وہ بیچنا نہیں چاہتی اس کے لیے کیا حکم ہے؟؟

 قسم کاکفارہ ادا کر دے۔

“دس مساکین کو پیٹ بھر کر دو وقت کا کھانا کھلانا  یا ایک مسکین کو دو وقت دس دن تک پیٹ بھر کر کھانا کھلانا یا دس مساکین کو اتنا کپڑا دینا کہ جس سے وہ اپنے بدن کا اکثر حصہ ڈھانپ سکیں یا دس فقیروں میں سے ہرایک فقیر کو صدقہ فطر کے برابر غلہ  دینا” ھے

اگر موصوف ان چیزوں کی دینے یا کھانا کھلانے کی طاقت نہیں رکھتے تو پھرتین دن مسلسل روزے رکھنے ھوں گے۔ یہ ھے قسم توڑنے کا کفارہ۔

فقط واللہ اعلم بالصواب

[07/04/2020, 20:51] Mufti Mahmood Ul Hassan:

 

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here