احوال اس جنت کے جس کا وعدہ متقیوں سے کیا گیا ہے۔  اس میں نہریں ہیں ایسے پانی کی جس کی بو اور مزہ نہیں بگڑتا ۔ اور نہریں ہیں دودھ کی جس کا ذائقہ نہیں بدلتا ۔  اور نہریں ہیں شراب کی جو لذت بخش ہے پینے والوں کے لیے ۔   اور نہریں ہیں شہد کی جو صاف ستھرا ہے ۔  اور ان کے لئے اس میں ہر قسم کے پھل ہوں گے اور بخشش ہو گی اپنے رب کی طرف سے ۔

سورہ محمد آیت 15

 تفسیر ابن کثیر 

صفحہ 319

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *