کیا بچوں کو مسجد لے جانا صحیح ہے یا نہیں
کتنے سال کے بچے کو مسجد لے جانا ہے اور کتنے سال بچے کو مسجد نہیں لے جانا
دوسری بات یہ کہ مسجد میں اگر بچے شور مچاتے ہو تو ان کو مارنا صحیح ہے یا نہیں
بچوں کو مسجد ضرور لے کرجانا چاھئے ۔ تاکہ وہ مسجد کےساتھ مانوس ھوسکیں۔ جس عمر کے بچے پیشاب وغیرہ کا بتا سکیں اس عمر کے بچے مسجد لے جائے جاسکتے ھیں۔
مسجد میں بچوں کو لے جانے سے پہلے مسجد کے آداب سمجھائے جائیں۔ تاکہ وہ مسجد کے آداب کا کچھ خیال رکھ سکیں۔ لیکن اگر بچے ھونے کی وجہ سے کچھ ان کی آوازیں بلند ھوجائیں تو بڑوں کو برداشت سے کام لینا چاھئے اور ان کو پیار سےسمجھانا چاھئے ۔ ڈانٹنے کی بھی اجازت نہیں چہ جائے کہ مارا جائے۔
[20/06, 21:51] Mufti Mahmood Ul Hassan: