سیکھتے
سیکھتے
سیکھتے
سیکھتے چلنا آ ہی جاتا ہے
سیکھتے
سیکھتے گاڑی چلا نا آ ہی جاتی ہے
سیکھتے
سیکھتے کھانا پکانا آ ہی جاتا ہے
سیکھتے سیکھتے
کمپیوٹر چلانا آ ہی جاتا ہے
سیکھتے
سیکھتے موبائل چلانا آ ہی جاتا ہے
تو سیکھتے
سیکھتے دین اسلام کیوں نہیں آسکتا؟
بات یہ ھے
کہ دین اسلام سیکھنا ھی نہیں چاہتے اس کے لئے ہمارے پاس وقت نہیں
لیکن باقی سب
چیزوں کیلیئے بہت وقت ھے
انگریزی
آجاتی ہے
کمپیوٹر آجا
تا ہے
موبائل آجاتا
ہے
ریاضی آجاتی
ہے
فزکس آجاتی
ہے
کیمسٹری
آجاتی ہے
بائیولوجی
بھی آجاتی ہے
نہیں آتا تو
اسلام سمجھ میں نہیں آتا نماز سمجھ میں نہیں آتی -۔۔۔۔۔کیونکہ۔۔۔۔۔۔- دراصل ہم
سمجھنا ہی نہیں چاہتے