back to top

ایک شیخ نے یہودی سے کنواں خرید لیا

ایک دن ایک شیخ نے  یہودی سے کنواں خرید لیا۔

اگلے دن بازار میں جا رہا تھا کہ یہودی نے آواز دیکر بلا لیا اور کہا:

شیخ صاحب میں نے آپ کو کنواں بیچا ہے اس کا پانی نہیں۔ اگر آپ نے اس کنویں کا پانی استعمال کیا تو مجھے اس کے پیسے دینا۔

شیخ صاحب نے جواب دیا:

یار، میں تو کل سے خود پریشان ہوں اور آج تمہارے پاس آنا ہی چاہتا تھا۔ یہ تم نے کیا مجھے کنواں بیچ کر پھنسا دیا ہے؟ اب یا تو جلدی سے میرے کنویں سے اپنا پانی نکال کر مجھے کنواں خالی کر دو، ورنہ مجھے میرے کنویں میں پانی  رکھنے کا کرایہ دیا کرو۔

سنا ہے وہ  یہودی توبہ تائب ہو کر وہ شہر ہی چھوڑ گیا اور کسی سے بھی بزنس کرنے سے پہلے سو دفعہ پوچھتا ہے کہ کہیں تم شیخ تو نہیں ؟

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

بدبُو کا مسئلہ

ایک شخص کسی ڈاکٹر کے پاس گئا اور بتایا...

کمپیٹیشن – آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا، میں نے ایک...

​ *چند نصیحتیں خوشحال زندگی کی ضمانت*

 دن کا آغاز نماز فجر، اذکاراور توکل علی الله...

دوڑ ‏کا ‏مقابلہ ‏

دوڑ کے مقابلوں میں فنش لائن سے چند فٹ...

Hadith: Following your Imam Strictly

Prayer - 16th Jumada al-Thani...

10 Arabic Language Learning Tips

1-You have to love it first to...

Hadith: Taking Bath on Friday is Sunnah

Sahih Al Bukhari - Book of Friday Prayer Volumn 002,...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے