back to top

 

میں آپ کو اولیاء اللہ کی کچھ خصوصیات بتاتا ہو

 اللہ کے دوستوں کی پہلی خوصیت یہ ہے کہ وہ اتباع رسول کو اپنی زندگی کا اوڑھنا بچھونا بنا لیتے ہیں۔

 اللہ کے دوستوں کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ سے ہر چیز و فرد وبشر سے بڑھ کر محبت کرنیوالے ہوتے ہیں

 اور وہ اللہ کیلئے فرضی نفلی روزوں اکا اہتمام کرتے ہیں

 اور وہ صدقہ خیرات کرنے والے ہوتے ہیں

 اور اللہ تعالیٰ سے ہمہ وقت استغفار کرتے رہتے ہیں

 اور ہمہ وقت اللہ تعالیٰ کے ذکر میں محو رہتے ہیں

 اگر ان سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو فورا اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ کرتے ہیں

 اور وہ اللہ تعالیٰ ہی کی طرف رجوع کرتے ہیں

 اور وہ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرتے ہیں

 ان کے قلوب پر خوف الہی طاری رہتا ہے۔اللہ کے خوف کی وجہ سے ان کے بدن کپکپاتے ہیں

 وہ صبر کرنے والے ہوتے ہیں

 وہ اعمال صالحہ بڑھ چڑھ کر کرتے ہیں

 وہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرتے ہیں

 اللہ کے دوست نمود نمائش سے اجتناب کرتے ہیں

 وہ لغو باتوں سے اعراض کرتے ہیں

 وہ امانت اور دیانت سے کام لیتے ہیں

 وہ برے اور فحش کاموں سے گریز کرتے ہیں

 اللہ کے دوست اپنے رب کی رضا جوئی کے طلب گار رہتے ہیں

 اللہ کے دوست اپنے رب کی نعمتوں پر اس کا شکر ادا کرتے ہیں

 اور وہ جو عہد کرتے ہیں اس کو پورا کرتے ہیں

 وہ ہر کام اخلاص سے کرتے ہیں

 وہ انصاف پسند ہوتے ہیں

 وہ ہر ایک کے ساتھ صلہ رحمی کرتے ہیں

 اللہ کے دوست نماز کی بہت زیادہ پابندی کرتے ہیں

 وہ شرک بدعات سے اجتناب کرتے ہیں

 وہ قرآن حکیم کی تلاوت کثرت سے کرتے ہیں

 وہ اللہ اور اس کے رسول سے بہت محبت کرتے ہیں

 وہ ہمہ وقت باوضو رہتے ہیں

 وہ نماز تہجد کا اہتمام بڑے ذوق و شوق سے کرتے ہیں

 وہ اللہ کی ناپسندیدہ چیزوں سے نفرت کرتے ہیں

 وہ اللہ کے دشمنوں سے دشمنی رکھتے ہیں

 وہ اللہ کے دین کی مدد کرتے ہیں

 وہ جب اللہ کا کلام سنتے ہیں تو ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں

 وہ غصہ پینے والے اور درگزر کرنے والے ہوتے ہیں

بہترین ‏- شیر اور شارک

 شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں، لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کر سکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔ شیر کو سمندر میں...

Hadith: correct way for appealing to Allah swt

Sahih Al Bukhari - Book of Invocations Volumn 008, Book 075, Hadith Number 350. ----------------------------------------- Narated By Anas : Allah's Apostle said, "When anyone...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

Hadith: Faith

Sahih Al Bukhari - Book of Belief Volumn 001, Book...

کہانی – بی بی جی اور پروین

​​ "بی بی جی! میں آ جاؤں؟ " پروین نے...

سفید فام انگریز اور اسکی بیوی

فال اور اُلّو. اظہارالحق اُس سے تعارف اُس...

whom Allah Loves

  Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah...

Collection of Duas

Highly recommended to learn and memorize your kids and...

Hadith: do you share what you know?

Sahih Al Bukhari - Book of Virtues And Merits...

Hadith: dua for bowing and prostrations

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer...

متعلقہ مضامین

Story – Young Man Crying On Road

One day, Malik bin Dinar (rahimaullah) was passing by a place when he noticed a young man wearing old clothes and crying by the...

ہر آفس کی کہانی

مخلص اور محنتی  لوگوں کو کیسے برباد کیا جاتا ہے؟ہر آفس کی کہانی  ایک *چھوٹی سی چیونٹی* کی کہانی سنیں ، جو ہر روز...

استاد جب شام کو بچے کے گھر گئے تو دیکھا

          ایک بچے نے اک استاد کو اپنےگھر ایک مضمون پڑھانے کے لئے مقرر کیا. استاد نے اسے اک ٹاپک سمجھایا اور کہا کہ...

گولی مارنے کا دل کرتا ہے

ایک نیک شخص ہر روز راستے پہ چلتے ہوۓ لوگوں کو سلام کیا کرتا تھا، ایک آدمی روز اس کو جواب میں گالیاں دیتا تھالیکن...

The Man Traveling With His Wife and Kids

One day of the many days There was a man traveling on a trip with his Wife and Kids And on the way he met someone...