اصل خیر بھوکے کو اس وقت روپیہ دینا ہے جب تم کو بھی ویسی ہی بھوک لگی ہو


اشفاق احمد – Ashfaq Ahmed 


خیر

اصل خیر یہ نہیں بیٹا کہ کسی بھوکے کو دیکھ کر  ایک روپے سے اس کی مدد کر دی ،  بلکہ اصل خیر  بھوکے کو اس وقت روپیہ دینا ہے  جب تم کو بھی ویسی ہی بھوک لگی ہو  اور تم کو بھی اس روپے کی ویسی ہی ضرورت ہو جیسی اس کو ہے ۔

 اچھائی اور خیر ان اعمال کے تابع نہیں جو ہم کرتے ہیں  بلکہ اس کا تعلق اندر سے ہے کہ ہم ہیں کیسے ۔ ؟

اشفاق احمد بابا صاحبا  صفحہ 516

 http://baba-sahiba.blogspot.com .

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *