back to top

ایک شادی پر جانا ہوا، ہال کے ایک کونے پر نظر گئی تو ایک جان پہچان والے شخص پر نظر پڑی

جو اکیلا ہی بیٹھا تھا- اس کے ساتھ جاکر میں بھی بیٹھ گیا- بہت گرمجوشی سے ملاوہ شخص- اس کا

گاڑیوں کے پرزے اور انجن آئل وغیرہ کا کام ہے

حال احوال پوچھنے کے بعد وہی عام طور پر کی جانے والی باتیں شروع ہوگئیں، یعنی مہنگائی اور

کاروباری مندے کا رونا

کہنے لگا . …آج کل کام کوئی نہیں چل رہا اور اوپر سے گاہک بھی ایسے ہیں کہ سالوں کو مرنا

بھولا ہوا ہے- خدا خوفی تو گویا ہے ہی نہیں، ابھی پرسوں کی بات ہے، ایک بندے

نے گاڑی کا آئل تبدیل کروایا ….. 2500 روپیہ بل بنا…. اس نے پیسے دیئے اور چلا گیا

بعد میں پتا چلا کہ ایک ہزار کا نوٹ ہی جعلی دے گیا

اوہ.. میرے منہ سے نکلا، پھر ؟؟؟

پھر کیا …. بڑی گالیاں نکالی اسے …. نہ جانے کون تھا پہلی بار آیا تھا- وہ تو شکر ہے میں

نے آئل ہی جعلی ڈالا اس کی گاڑی میں ورنہ میں تو مارا جاتا

اسی دوران “روٹی کھل گئی جے” کا نعرہ لگا اور پورے ہال میں گویا بھونچال آگیا.. وہ مرغی کے

قورمے کا ڈھیر پلیٹ میں لئے فاتحانہ انداز لیے واپس آگیا- میں سمجھا شاید میرے لئے بھی لے آیا

کھانا.. کہنے لگا، پاجی لے آو تم بھی …. بعد میں تو شادی ہال والے خراب کھانا دینا شروع کر

دیتے ہیں

میں اٹھا اور بریانی لے کر واپس آگیا

اور اس سے پوچھا، اس جعلی ہزار کے نوٹ کا کیا کیا تم نے؟؟

کرنا کیا ہے جی ….. لڑکے والوں نے شادی پر بلایا ہے ….. دلہے کے والد کو سلامی

میں دے دیا وہ نوٹ…..اور میز کے نیچے چھپائی چار بوتلوں سے ایک نکال کر دو

گھونٹ میں خالی کر دی… اور 6 سیکنڈ دورانیے کا لمبا ڈکار لینے کے بعد دونوں ہاتھ جوڑے

…. عقیدت سے آنکھیں بند کیں اور بولا …. شکر الحمداللہ

Hadith: The Most Superior Charity

Sahih Al Bukhari - Book of Obligatory Charity Tax (Zakat) Volumn 002, Book 024, Hadith Number 500.  -----------------------------------------  Narated By Abu...

Taken Out from Hell Fire

Narrated Anas (RA): The Prophet (peace be upon him) said, "Whoever said "None has the right to be worshipped but Allah" and has in...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

کہانی – ایک سپیرا اوراژدہا

مولانا روم مثنوی میں ایک حکایت بیان کرتے ہیں...

زمین اور آسمانوں میں جو کچھ ہے، سب اُسی کا ہے

أَلَا إِنَّ لِلَّهِ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ...

بدبخت اور ناخوش انسان کی علامتیں

- مال جمع کرنے پر حریص ہو- دنیاوی لذات...

Hadith:Good Manners – Others’ faults

Narrated by Abu Huraira (Radi-Allahu...

Hadith: Following Imam From Rukoo to Sajda

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of...

بچے! کانسی کا یہ ٹکڑا تجھے کس نے دیا؟

ایک مرتبہ امیر المومنین عمر بن خطاب رضی اللہ...

Hadith: Spending money and peace of mind are linked

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah ...

متعلقہ مضامین

ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ

ﺟﺐ میں ﺍﭘﻨﮯ استاد ( شیخ ) ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ...

جو کچھ میں کہوں تم بھی وہی کہنا

اللہ پہ یقین.......: یہ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺭﯾﺎﺽ ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﮯ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺍﻓﻄﺎﺭ ﺳﮯ...

پلاسٹک کی پلیٹ

پلاسٹک کی پلیٹ میرے کام کی ہے یہ اس آدمی کا قصہ ہے جس کے پاس مال و دولت اور اولاد کی کوئی کمی نہیں...

ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا

میں ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے...

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا، میں نے ایک شخص کو دیکھا جو مجھ سے آدھا کلومیٹر دور تھا۔ میں نے اندازہ لگایا کہ...

Story – Be Thankful for the Simple Things

Be Thankful for the Simple Things·         Sheikh Salman al-OadahA man once approached a wise sage complaining of poverty....