back to top

حضرت لقمان جیسا بننے کے لیے کچھ باتیں

ایک آدمی حضرت لقمان علیہ السلام  سے کہنے لگا کیا تم بنی الحسحاس کے غلام نہیں؟ 

 فرمایا واقعی ہوں

اس نے پھر پوچھا کیا تم چرواہے نہیں ہو؟

 فرمایا بات اسی طرح ہے

پھر پوچھنے لگا کہ تم سیاہ فام نہیں؟

فرمایا کہ بظاہر ایسا ہی ہے لیکن تمہیں مجھ پر تعجب کیوں ہورہا ہے؟

وہ شخص کہنے لگا لگا کہ مجھے اس بات پر تعجب ہے کہ تمہارے پاس ہر وقت لوگوں کو ہجوم رہتا ہے اور لوگ بڑی عقیدت اور شوق سے تمہاری باتیں سنتے ہیں

 یہ سن کر آپ نے اس شخص سے فرمایا کہ اگر تم میری باتوں پر عمل کرو گے تو تم بھی میرے جیسے بن سکتے ہو۔  سنو ! نگاہ کو نیچا رکھنا،  زبان کو قابو میں رکھنا، حلال کھانا کھانا ، شرمگاہ کی حفاظت کرنا، سچ بولنا، وعدہ ایفاء کرنا، مہمان کی عزت کرنا، پڑوسی کا خیال رکھنا اور لایعنی باتوں کو ترک کرنا میرا شیوہ ہے۔  یہی وہ چیزیں ہیں جن کے باعث اس مقام پر پہنچا ہوں۔

 تفسیر ابن کثیر

 سورہ لقمان 

صفحہ 733

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Flag for betrayers

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

Hadith: Following your Imam Strictly

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was...

Quran e Hakeem – 099 – Sura Az-Zalzalah

Surat Az-Zalzalah (The Earthquake) - سورة الزلزلة ...

بیٹیوں کو جنابت و طہارت کے مسائل بھی سکھادیں

 ہمارے معاشرے میں پڑھے لکھے ان پڑھوں کی...

Oh Allah – I Believe

Oh ALLAH, I have no money, but I have...

اللہ ‏کی ‏مدد

تو اللہ کو یاد رکھ وہ تجھے یاد رکھے...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے