back to top

جن چیزوں سے رسول اللہ ﷺ  نے اللہ کی  پناہ مانگی.

حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے نبی اور رسول ہیں. آپ
کو اللہ نے معصوم پیدا فرمایا. نہ آپ کو شیطان بہکا سکتا تھا اور نہ ہی
دنیا کی کسی چیز کا خوف. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امت کی تعلیم کے
لیے یہ دعائیں مانگ کر امت کو سکھایا کہ ان چیزوں سے پناہ مانگیں

 

1. قرض سے۔

[بخاری: 6368]

2. برے دوست سے۔

[طبرانی کبیر: 810]

3. بے بسی سے۔

[مسلم: 2722]

4.جہنم کے عذاب سے۔

[بخاری: 6368]

5. قبر کے عذاب سے۔

[ترمذی: 3503]

6. برے خاتمے سے۔

[بخاری: 6616]

7. بزدلی سے۔

[مسلم: 2722]

8. کنجوسی سے۔

[مسلم: 2722]

9. غم سے۔

[ترمذی: 3503]

10. مالداری کے شر سے۔

[مسلم: 2697]

11. فقر کے شر سے۔

[مسلم: 2697]

12. ذیادہ بڑھاپے سے۔

[بخاری: 6368]

13. جہنم کی آزمائش سے۔

[بخاری: 6368]

14. قبر کی آزمائش سے۔

[بخاری: 6368]

15. شیطان مردود سے۔

[بخاری: 6115]

16. محتاجی کی آزمائش سے۔

[بخاری: 6368]

17. دجال کے فتنے سے۔

[بخاری: 6368]

18. زندگی اور موت کے فتنے سے۔

[بخاری: 6367]

19. نعمت کے زائل ہونے سے۔

[مسلم: 2739]

20. الله کی ناراضگی کے تمام

کاموں سے۔ [مسلم: 2739]

21. عافیت کے پلٹ جانے سے۔

[مسلم: 2739]

22. ظلم کرنے اور ظلم ہونے پر۔

[نسائی: 5460]

23. ذلت سے۔

[نسائی: 5460]

24. اس علم سے جو فائدہ نہ دے۔

[ابن ماجہ: 3837]

25. اس دعا سے جو سنی نہ جائے۔

[ابن ماجہ: 3837]

26. اس دل سے جو ڈرے نہیں۔

[ابن ماجہ: 3837]

27. اس نفس سے جو سیر نہ ہو۔

[ابن ماجہ: 3837]

28. برے اخلاق سے۔

[حاکم: 1949]

29. برے اعمال سے۔

[حاکم: 1949]

30. بری خواہشات سے۔

[حاکم: 1949]

31. بری بیماریوں سے۔

[حاکم: 1949]

32. آزمائش کی مشقت سے۔

[بخاری: 6616] کے

33. سماعت کے شر سے۔

[ابو داﺅد: 1551]

34. بصارت کے شر سے۔

[ابو داﺅد: 1551]

35. زبان کے شر سے۔

[ابو داﺅد: 1551]

36. دل کے شر سے۔

[ابو داﺅد: 1551]

37. بری خواہش کے شر سے۔

[ابو داﺅد: 1551]

38. بد بختی لاحق ہونے سے۔

[بخاری: 6616]

39. دشمن کی خوشی سے۔

[بخاری: 6616]

40. اونچی جگہ سے گرنے سے۔

[نسائی: 5533]

41. کسی چیز کے نیچے آنے سے۔

[نسائی: 5533]

42. جلنے سے۔

[نسائی: 5533]

43. ڈوبنے سے۔

[نسائی: 5533]

44. موت کے وقت شیطان کے

بہکاوے سے۔ [نسائی: 5533]

45. برے دن سے۔

[طبرانی کبیر: 810]

46. بری رات سے۔

[طبرانی کبیر: 810]

47. برے لمحات سے۔

[طبرانی کبیر: 810]

48. دشمن کے غلبہ سے۔

[نسائی: 5477]

49. ہر اس قول و عمل سے

جو جہنم سے قریب کرے۔

[ابو یعلی: 4473]

50. کفر سے۔

[ابو یعلی: 1330]

51. نفاق سے۔

[حاکم: 1944]

52. شہرت سے۔

[حاکم: 1944]

53. ریاکاری سے۔

[حاکم: 1944]

حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے نبی اور رسول ہیں. آپ کو اللہ نے معصوم پیدا فرمایا. نہ آپ کو شیطان بہکا سکتا تھا اور نہ ہی دنیا کی کسی چیز کا خوف. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امت کی تعلیم کے لیے یہ دعائیں مانگ کر امت کو سکھایا کہ ان چیزوں سے پناہ مانگیں.

اے اللہ! ہم ہر اس چیز سے تیری پناہ مانگتے ہیں جس سے تیرے پیارے حبیب ﷺ نے مانگی۔

آمین یارب العالمین

مفسداتِ نماز

*سبق نمبر : 49*  *مفسداتِ نماز* : مندرجہ ذیل چیزوں میں سے کوئی چیز بھی پیش آگئی تو نماز فاسد(ٹوٹ جائے گی)ھو جائے گی۔  *1* . نماز...

Story: You Called Me A Donkey!

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

اللہ پاک کی دی ہوئی مہلت سے فایدہ اٹھایں

سورہ النحل آیت نمبر 61 وَ لَوۡ یُؤَاخِذُ...

مومن مرد اور مومن عورتیں

سورہ التوبۃ آیت نمبر 71 وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتُ...

Reward Even After Death

...Can Good Deeds Be Continuously Rewarded?... ...

Hadith: Telling your sins to others

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was...

Hadith: Starting From Right

Sahih Al Bukhari - Book of Gifts Volumn...

اب کیسی معذرتیں؟

 يُنَبَّأُ الْإِنسَانُ يَوْمَئِذٍ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ (13) بَلِ الْإِنسَانُ عَلَىٰ نَفْسِهِ...

متعلقہ مضامین

مائی نیم از جینا

خاتون نے فلائیٹ ہموار ہوتے ہی اپنا ہاتھ میری طرف بڑھا دیا‘ میں نے کتاب بند کی اور اس کے ساتھ گرم جوشی سے...

جنازہ

ایک جنازے سے فارغ ہوتے ہی ایک بابا جی قبر کے قریب آ کر کھڑے ہو گئے اور پوچھنے لگے..بیٹا بتاؤ اگر یہ شخص...

ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا

میں ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے...

بندوں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں

میں نے فخر سےبابا جی کو کہا کہ میرے پاس اچھا بنک بیلنس ھے دو گاڑیاں ھیں بچے انگریزی سکول میں پڑھتے ہیں۔ عزت...

گولی مارنے کا دل کرتا ہے

ایک نیک شخص ہر روز راستے پہ چلتے ہوۓ لوگوں کو سلام کیا کرتا تھا، ایک آدمی روز اس کو جواب میں گالیاں دیتا تھالیکن...

اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ

میں نے ان سے ایک سوال پوچھا:اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟وہ مسکرائے، قبلہ رو ہوئے، پاؤں لپیٹے، رانیں تہہ...