back to top

غلط غلط اور غلط

اگر آپ نے کسی   غلط کے غلط کو غلط وقت اور غلط جگہ پر غلط انداز سے غلط کہا تو غلط کبھی اپنی غلطی کو غلط نہیں مانے گا اور دنیا بھی غلط کے غلط کو غلط نہیں کہےگی بلکہ تمہارا غلط وقت اور غلط جگہ پر غلط کے غلط کو  غلط کہنا اتنا غلط لیا جائے گا کہ غلط کے غلط کو حرفِ غلط 

کی طرح  مٹانا  ناممکن ہوجائے گا اور  غلط آدمی آپ کی اس غلطی کو غلط ثابت کرنے میں اپنی  غلط انتھک کوشش کےذریعہ غلط پر اپنی غلط  جہدِ مسلسل کو صرف کردے گا   لہٰذا  غلط کے غلط کو غلط ثابت کرنے کے لیے صحیح کی گردان چاہیے…

 .یعنی صحیح وقت 

‘,صحیح جگہ اور صحیح انداز

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

رسالت نبوت یا پیغمبری کا مقصد

سورہ فاطربِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ترجمہ:شروع اللہ کے نام سے...

اذان و اقامت

اذان و اقامت مردوں کے لیے پانچوں نمازوں اور...

Hadith: Intoxicating drinks are haram

Volume 1, Book 4, Number 243: Narrated...

ہلاکو خان کا گھوڑا

دنیا کا ظالم و وحشی ترین انسان ہلاکو خان...

Hadith: Replying to the poeple of Book

Sahih Al Bukhari - Book of Dealing...

جب آپ بچے کو چلنا سکھا رہے ہوتے ہیں

جب آپ بچے کو چلنا سکھا رہے ہوتے ہیں...

چلتے چلتے ایک جھونپڑی تک پہنچ گئے

حضرت عمر بن خطابؓ خلافت سنبھالنے کے بعد بیت...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے