back to top

ایک صوفی تھکا ہارا جنگل میں جا رہا تھا ۔ اور چلتے چلتے ایک ایسی جگہ پر پہنچ گیا جہاں جنگل کے جانوروں کا اجتماع تھا اور محفل مباحثہ گرم تھی ۔ اس صوفی کو چونکہ جانوروں کی بولیوں کا علم تھا اس لیے وہ رک کر سننے لگا ۔ مباحثے کی صدارت ایک بوڑھے شیر کی سپرد تھی ۔

سب سے پہلے لومڑی اسٹیج پر آئی اور کہا بردارنِ دشت سنئیے اور یاد رکھئیے کہ “چاند سورج سے بڑا ہے اور اس زیادہ روشن ہے”۔

ہاتھی نے اپنی باری پر کہا ” گرمیاں سردیوں کے مقابلے میں زیادہ ٹھنڈی ہوتی ہیں ” ۔

جب باگھ اسٹیج پر آیا تو سارے جانور اس کی خوبصورتی سے مسحور ہو گئے ۔ اس نے اپنے پیلے بدن پر سیاہ دھاریوں کو لہرا کر کہا “سنو بھائیو ! دریا ہمیشہ سے اوپر کو چڑہتے ہیں ” ۔

صوفی نے شیر ببر سے کہا صاحبِ صدر ! یہ سب غضب کے مقرر ہیں اور ان کی وضاحت نے اس محفل کو ہلا کر رکھ دیا ہے لیکن میں حیران ہوں کہ سارے مقررین نے سارے ہی بیان غلط دیئے ہیں اور ہر بات الٹ کہی ہے۔ سامعین کو یا تو پتہ نہیں یا انہوں نے توجہ نہیں دی یا پھر وہ لا تعلقی سے سنتے رہے ہیں ۔ ایسی احمقانہ اور غلط باتیں کرنے کی کس نے اجازت دی۔

شیر نے کہا ” صوفی صاحب ! یہ واقعی ایک عیب دار بات ہے اور شرمناک بات ہے لیکن ہمارے سامعین انٹرٹینمنٹ مانگتے ہیں انلائنمنٹ نہیں ۔ پتہ نہیں ہم کو یہ عادت کیسے پڑی لیکن پڑ گئی ہے”۔

محرم خواتین کے ساتھ جماعت کرانا

*مسئلہ # 08 اور 09* *(محرم خواتین کے ساتھ جماعت کرانا)* *(میاں بیوی کا الگ الگ نماز پڑھنا یا جماعت کرنا درست ہے؟)* سوال: والدہ، بیوی بیٹی...

اپنے گھر کو نماز والا گھر بنائیں

  اپنے گھر کے ماحول کو نماز والا گھر بنائیں ۔ ✍ محی الدین غازی ۔آپ ایک بڑا کام یہ بھی کرسکتے ہیں کہ اپنے...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

امیر ترین

کسی نے دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس...

Hadith: Wedding Invitation

Sahih Al Bukhari - Book...

تین طلاق تین ھی ھوتی ھیں۔

Mufti Mahmood Ul Hassan: Hazrat 3 talaaq 3...

لینے دینے کے معاملات میں ھوشیاری

سورہ المُطَفِّفِین آیت نمبر 1 وَیۡلٌ   لِّلۡمُطَفِّفِیۡنَ ۙ﴿۱﴾ترجمہ:بڑی خرابی ہے...

Hadith: You become non-beleiver when…

Narrated Abu Huraira (Radi-Allahu 'anhu): The...

اللہ کے قرب کا مختصر راستہ

اللہ کے قرب کا مختصر راستہ

متعلقہ مضامین

ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺟﺎﻭﮞ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ

ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ كا ﭘﻨﮑﭽﺮ ﻟﮕﻮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮨﻔﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺟﺎﻭﮞ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ،ﺩﯾﺮ...

کچھ دوستوں کا احوال سناتا ہوں

‫پچھلے سال فروری میں مجھے ایک دوست کی دعوت پر سرگودھا جانے کا اتفاق ہوا۔ دعوت بھی خاص الخاص مالٹوں کی تھی۔ جو لوگ...

میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی

میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی . میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی، میرے سسر دو بڑی ٹیکسٹائل ملز کے مالک تھے، دولت کی...

لندن – چاکلیٹ خرید کر کھایا کرتا تھا

میں نے لندن میں بادنگٹن کے علاقے میں رہائش رکھی ہوئی تھی۔ آمدورفت کیلئے روزانہ زیر زمین ٹرین استعمال کرتا تھا۔ میں جس اسٹیشن...

آج ایک شادی پر جانا ھوا

آج ایک شادی پر جانا ھوا،ھال کے ایک کونے پر نظر گئی تو ایک جان پہچان والے شخص پر نظر پڑی...جو اکیلا ھی بیٹھا...