حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا‎ ‎جو‎ ‎مسلمان کوئی کھیت بناۓ یا کوئی درخت لگاۓ پھر اس سےکوئی انسان،کوئ پرندہ، کوئی جانور، درندہ،یا کوئی زمین پر رینگنے والاجانور کھاتا‎ ‎ھے تو یہ اس کےلۓ صدقہ ھے.

(کنزالعمال، حدیث# 9063/ بحوالہ مسلم ،ترمذی)

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *