دجال سے بھی ذیادہ خوفناک شرک خفی ھے

 

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا:

“کیا میں تمھیں وہ بات نہ بتلاؤں جو میرے نزدیک تمھارے اوپر مسیحی دجال سے بھی ذیادہ خوفناک ھے؟ وہ شرک خفی ھے، یعنی جب نمازی کسی شخص کو اپنی طرف نظر کرتا دیکھے تو اپنی نماز کو مزین کرکے اچھی طرح پڑھنے لگتا ھے”

   (سنن ابن ماجہ)

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *