آج کی نصیحت – انسانیت کی بہتری

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

‏ھمیشہ انسانیت کی بہتری چاھو اللہ تمھارے دشمنوں کو تمھارا مطیع کر دے گا…

نیکی ایسے کرو , جیسے بارش جگہ نہیں دیکھتی بلکہ ھر جگہ کو سیراب کر دیتی ھے .

صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کے مالک رب کائنات”

آپکی زندگی کو  تمام مشکلات ، آفات ، شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت اور كشادگی عطا فرماۓ.

آمین یا رب العالمین .

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *