پوری توجہ اور انہماک سے دعا کیا کریں

ابن ابی حاتم رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  اللہ سے دعا کرو اور مقبولیت کا یقین رکھو اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ غافل اور بے پرواہ دل کی دعا قبول نہیں فرماتا۔ 

تفسیر ابن کثیر

 سورہ غافر

 صفحہ 140 

اردو ایپ ڈاؤنلوڈ کریں

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *