اگر آپ کی
پُوری زندگی پر فِلم بنائی جائے، جس میں آپ کا گُزرا ہُوا ہر لمحہ شامل ہو، تو کیا
آپ لوگوں کے سامنے اپنی فیملی کے ساتھ اُس فِلم کو دیکھ سکیں گے ۔۔۔؟؟؟

 

اگر جواب ہاں
میں ہے تو آپ بہت خُوشی نصیب ہیں، اللّٰہ کے بہت پسندیدہ ہیں اور آپ مبارکباد کے
مستحق ہیں ۔

 

اگر جواب نفی
میں ہے تو ابھی وقت ہے توبہ کر کے اس “فِلم پروڈکشن” کو بہتر بنانے پر
توجہ دیں کیونکہ آپ کی زندگی بروزِ محشر سب کے سامنے پیش کی جائے گی ۔۔۔

 

يَوْمَئِذٍ
تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ مِنكُمْ خَافِيَةٌ°

ترجمہ :
“اُس دن تم سب لوگوں کے سامنے پیش کئے جاؤ گے، تمہارا کوئی بھید پوشیدہ نہ
رہے گا۔”

 《الحاقة: ١٨》

 

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *