رکاوٹوں اور مشکلات کے لیئے پریشان نہ ہوا کریں ان کے پیچھے بہت حکمتیں ہوتی ہیں

رکاوٹوں اور مشکلات کے لیئے پریشان نہ ہوا کریں ان کے پیچھے بہت حکمتیں ہوتی ہیں. یہ آپ کا راستہ روکنے نہیں بلکہ بہترین راستے پر لے جانے کے لیئے آتی ہیں.

تکلیف چهوٹی ہو یا بڑی اس کا حل اللہ کی طرف رجوع کرنا ہے

اللہ کو اپنا دوست بنائیں، اللہ سے توبہ کریں کیونکہ اللہ ہر چیز کا مالک ہے اور اللہ یر چیز ہر قادر ہے اس لیئے اپنی حاجتیں اور ضرورتیں اللہ کے سامنے رکهیں نہ کہ بندوں کے سامنے دعا ھے کہ  آپ جن دعاؤں کیلیۓ ھاتھ اٹھائیں، فرشتے فورا” انہیں عرش الہی تک لے جائیں، اور آپ کے ھاتھ گرانے سے پہلے وہ دعائیں قبول ھو جائیں!

آمین یا رب العالمین

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *