kuch na seekhain
kuch na seekhain

ایک ھاتھ الله کی طرف لینے کے لیۓ پھیلاؤ اور دوسرا ھاتھ مخلوق کی طرف دینے کے لیۓ بڑھاؤ

عبادت کے ذریعے الله سے لینا سیکھو اور اخلاق کے ذریعے بندوں کو دینا سیکھو

عبادت کے ذریعے الله سے لیکر الله کے محبوب بن جاؤ اور اخلاق کے ذریعے مخلوق کو دے کر مخلوق کے محبوب بن جاؤ

ایسا کرنے سے سکھی رھو گے

یاالله ھمیں ایک ھاتھ سے تجھ سے مانگ کر دوسرے ھاتھ سے تیری مخلوق میں تقسیم کرنے والا بنادے اور ھم سے راضی ھو جا.

آمین  یا رب العالمین

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *