back to top

اللہ کی معرفت حاصل ہونے کی علامات

بسم الله الرحمن الرحيم

*فقه القلوب*

الباب: العلم بالله واسمائه وصفاته

✨ *ومن علامات المعرفة بالله حصول الهيبة منه، وحصول السكينه,* 

اللہ کی معرفت حاصل ہونے کی علامات میں سے ہے کہ انسان کے دل میں اللہ کی ہیبت ہو اور سکینت حاصل ہو۔  

✨ *اللہ کی پہچان کی چند علامات*

▪️ دل میں اللہ کی خشیت اور سکون پیدا ہو جاتا ہے 

▪️ جب انسان اللہ کے کمال کو جان لیتا ہے تو دنیا کی حقیقت واضح ہونے لگتی ہے دنیا اس کو چھوٹی لگنے لگتی ہے۔ 

▪️جو اللہ کو پہچان لیتا ہے اس کی آنکھیں اس کی ذات عبادات سے ٹھنڈی ہونے لگتی ہیں یعنی لذت پاتی ہیں۔ اس کو اللہ کے ذکر سے اطمینان نصیب ہو جاتا ہے۔

▪️جو اللہ کی معرفت حاصل کر لیتا ہے اسے غیر اللہ سے رغبت نہیں رہتی۔ سب سے بڑھ کر رغبت اپنے رب تعالیٰ سے ہوتی ہے۔

▪️ *العارف* (رب کی پہچان رکھنے والا) کوئی مطالبہ نہیں کرتا نہ جھگڑا کرتا ہے نہ کسی پر اپنا احسان و حق سمجھتا ہے

▪️ مایوسی اور خوشی کی کیفیات کو خود پر حاوی نہیں ہونے دیتا۔ 

▪️اللہ کی ملاقات کا شوق رکھتا ہے۔ 

▪️وہ زمین کی طرح صابر، بادل کی طرح نفع مند، بارش کی طرح سے سیراب کرنے والا اور سورج کی طرح روشن کرنے والا ہوتا ہے۔ 

▪️اسے اپنے رب سے انسیت پیدا ہوتی ہے اور ان لوگوں سے وحشت ہونی لگتی ہے جو اس کا تعلق اللہ سے کاٹنے لگتے ہیں۔

▪️ اپنی غلطیوں پر روتا ہے اور اللہ کی حمد و ثنا کرتا ہے۔ 

▪️وہ اللہ کے لیے تواضع اختیار کرتا ہے اور اللہ اس کو غنی کر دیتا ہے۔

*اللهم وفقنا لما تحب وترضى*

– Almas Tahir

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

تھپکی کی طاقت

وہ ایک کند ذہن بچہ تھا۔ روز سکول آتا لیکن...

میں نے ندی کنارے لڑکیوں کو پانی بھرتے دیکھا

میں نے ندی کنارے لڑکیوں کو پانی بھرتے دیکھا...

کھجور اور شہد کے فوائد

یہ وہ پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں...

حالت جنابت میں روزہ سحری کھانا اور روزہ رکھنا کیسا ہے

حالت جنابت میں روزہ سحری کھانا اور روزہ رکھنا...

Hadith: helping oppressor and oppressed

Sahih Al Bukhari - Book of Oppressions Volumn...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے