دو عبادتیں – زندگی میں حیران کن حد تک تبدیلی

 

 

 

 دو عبادتیں ایسی ہیں کہ اگر تم ان پر دوام اختیار کرو تو تمہاری زندگی میں حیران کن حد تک تبدیلی ہو!

 

پہلی : *استغفار*

دوسری : *صبح اور شام کے اذکار*

 اس کی وجہ یہ ہے:

کہ ہماری زندگی میں آدھی مشکلات کی وجہ تو نافرمانیاں اور گناہوں کی سزائیں ہوتی ہیں

لہذا اگر تم ہمیشہ استغفار  کرتے رہو گے تو تمہاری زندگی کی آدھی مشکلات حل ہو جائیں گی۔

اور باقی کی آدھی مشکلات کی وجہ شیطان، نظربد اور حسد ہوتا ہے لہذا اگر تم صبح و شام کے اذکار پر دوام اختیار کرو گے تو اللہ سبحانہ و تعالی کے فضل سے تمہاری زندگی کی باقی آدھی مشکلات بھی حل ہو جائیں گی۔

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *