ذہنی طور پر مضبوط بننے کے طریقے

١- مہینے میں
کم از کم ایک بار کوئی مشکل کام کریں۔۔۔ کیوں کے ایسا کرنا ذہنی طور پر مضبوط بننے
میں مدد دیتا ہے۔۔

 

٢- کتنا سفر
رہ گیا ہے کی بجاے۔۔۔۔۔ کتنا سفر تے ہو گیا ہے کئی خوشی مناییں۔۔۔۔ کیوں کے ایسا
کرنا مضبوط بننے میں مدد دیتا ہے۔۔۔

 

٣- برائی کا
جواب اچھائی دے دیں۔۔۔۔ کیوں کے ایسا کرنا مضبوط بننے میں مدد دیتا ہے۔۔۔۔

 

٤- دن میں
شعوری طور پر کم از کم 15 منٹ خاموش رہیں۔۔۔ کیوں کے ایسا کرنا مضبوط بننے میں مدد
دیتا ہے۔۔۔

 

٥- اپنی
زندگی کے اہم لوگوں کے ساتھ وقت گزاریں۔۔۔ کیوں کے ایسا کرنا مضبوط بننے میں مدد
دیتا ہے۔۔۔۔

 

٦- حال میں
رہیں۔۔۔ اپنی طاقت ماضی کے ماتم اور مستقبل کے خوف میں رہنے کئی بجاے حال میں
رہیں۔ ۔۔ کیوں کے ایسا کرنا مضبوط بننے میں مدد دیتا ہے۔۔

 

٧- خود پر
تنقید کرنے سے پرہیز کریں۔۔۔۔ کیوں کے ایسا کرنا مضبوط بننے میں مدد دیتا ہے۔۔۔۔

 

٨- جسم صرف
وہی کر سکتا ہے جو ذہن اس کو بتاتا ہے کے تم کر سکتے ہو۔۔۔۔میں کیا نہیں کر سکتا
کی بجائے۔۔۔میں کیا کر سکتا ہوں پر غور کرنا شروع کریں۔ ۔ کیوں کے ایسا کرنا مضبوط
بننے میں مدد دیتا ہے۔۔

 

٩- حالت اور
حالات کئی بجاے حل پر توجو دیں۔۔۔ کیوں کے ایسا کرنا مضبوط بننے میں مدد دیتا
ہے۔۔۔

 

١٠- زندگی
میں ذہنی طور پر تکلیف کے لئے تیار رہیں ۔۔.  کیوں کے ایسا کرنا مضبوط بننے
میں مدد دیتا ہے۔۔۔

  

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *