سعادت مند انسان کی علامتیں

– دنیا سے بے رغبتی اور آخرت سے رغبت رکھتا ہو

– عبادت اور تلاوت قرآن اس کا اہم مقصد ہو

– غیر ضروری بات بہت کم کرتا ہو

– پانچوں نمازوں کا پابند ہو

– حرام سے بہت بچنے والا ہو خواہ وہ تھوڑا ہو یا زیادہ

– اس کی ہم نشینی نیک لوگوں کے ساتھ ہو

– مسکین طبع ہو، متکبر نہ ہو

– بااخلاق اور سخی ہو

– اللہ کی مخلوق سے ہمدردی رکھتا ہوں

– مخلوق کے لیے نفع رساں ہو

– موت کو بکثرت یاد رکھنے والا ہو

تنبیہ الغافلین 

صفحہ 239

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *