سگریٹ نوشی کے بعد وضو باقی رہتا ہے؟؟اگر تلاوت کرنی ہو تو دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟؟ رہنمائی فرما دیجئے دوبارہ وضو کی ضرورت نہیں صرف اچھی طرح کلی کرکے منہ سے سگریٹ کی بو ختم کر لینا کافی ھے۔ [11-Jun-2020, 11:36] Mufti Mahmood Ul Hassan: Post navigation شہرت کے چکر میں نہ پڑنااکیلے ہوتے جاؤ گے