وہ نوجوان اپنا کام کاروبار بلکل شروع نا کریں جنکو ٹائم پر سونا اور جاگنا
پھٹے پر بیٹھنا
یا پھر کپڑوں پر دھوڑ مٹی کا لگنا
یا پھر استری کی کریز ٹوٹنے سے تکلیف یا کوفت ہوتی ہے
اور ہاں ۔۔۔۔۔وہ نوجوان بھی اپنی انویسٹمنٹ کو شدید خطرے میں ڈال سکتے ہیں جو موبائل پر گھنٹوں مصروف رہنے میں نشے کی حد تک لگے رہتے ہیں…
کوشش کرنا برا لگتا ہو اور تنقید برداشت نہیں کر سکیں۔۔۔
بس تھوڑے کہے کو زیادہ سمجھ لیں
سمجھدار جی دار خاندانی لوگوں کے لیے اشارہ بھی کافی ہوتا ہے مراثی کو تو بجتے ڈھول میں بھی میٹھی نیند آتی ہے.
کوئی بھی بات یا پھر نصیحت آپکو بری لگی ہو یا آپکی دل آزاری ہوئی ہو تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، یہ باتیں آپکے والدین بھی آپکو کافی عرصے سے سمجھانے میں مصروف رہے ہیں اور اب ان معاملات میں وہ بھی آپکو منہ نہیں لگاتے ہوں گے۔
شکریہ کے ساتھ واسلام۔
اسرار احمد