سجدہ سہو واجب نہیں تھا لیکن اس نے سجدہ کرلیا نماز ہوگی یا نہیں

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

 اگر کسی نے نماز میں ایسی غلطی کی جس سےسجدہ سہو واجب نہیں تھا لیکن اس نے سجدہ کرلیا تو کیاحکم ہے نماز ہوگی یا نہیں

اگر کسی آدمی پر سجدہ سہو واجب نہ ہو اور وہ سجدہ کر لے تو اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی، نماز ہو جاتی ہے۔ فقط واللہ اعلم

[05/05/2020, 04:37] Mufti Mahmood Ul Hassan: 

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *