مومن کو چھ باتوں کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں ہونا چاہیے

مومن کو چھ
باتوں کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں ہونا چاہیے

 

– اول، ایسا
علم جو آخرت کے معاملے میں اس کی رہنمائی کرے

 

– دوم، ایسا
ساتھی جو اطاعت میں اس کا معین بنے اور معصیت سے روکتا رہے

 

– تیسرے،
اپنے دشمن کی پہچان اور اس سے پرہیز کرے

 

– چوتھے،
اللہ تعالی کی آیات و علامات اور شب و روز کے آنے جانے سے عبرت حاصل کرے

 

– پانچویں،
مخلوق سے انصاف قائم رکھے کہ کل قیامت کے دن وہ مدعی ہی نہ بن جائیں

 

– چھٹے، موت
سے قبل اس کی تیاری کرے کہ قیامت کے دن رسوائی نہ ہو

 

تنبیہ
الغافلین صفحہ 280 

باب :حرص اور
لمبی امیدیں

 

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *