انسان کی فطرت اسکے چھوٹے چھوٹے
کاموں سے ظاہر ھوتی ھے بڑے کام تو ھمیشہ سوچ سمجھ کر کرتا ھے
الله کے بندوں سے محبت کرنے والا ان کی تعریف کرنے والا ان سے مسکرا کے بات کرنے والا اور دوسروں کو معاف کرنے والا کبھی مفلس نہیں رھتا۔ آزما کر دیکھ لو۔ اب بندوں کی محبت کے ساتھ ساتھ شکر کے آنسو بھی اپنی منزل میں شامل کر کے امر ھو جائے گے۔
اے میرے پاک پروردگار ہماری رہنمائی فرما، ہمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما، ماضی میں کی گئی ہر نادانی اور خطا کو معاف فرما، ہدایت کے دروازے ہم پر کھول دے، دکھ اور تکلیف ہم سے ہمیشہ کیلئے دور فرما دے، ہمیں آسودہ اور پر سکون زندگی عطا فرما
آمین