انس رضی اللہ عنہ سے روایت ھےکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سے ھاتھ ملاتے تواپنا ھاتھ اس کےھاتھ سےنہ کھینچتے یھاں تک کہ وہ (دوسرا آدمی) اپنا ھاتھ کھینچتا اور اپنا چھرہ اس سے نہ پھیرتے یھاں تک کہ وہ اپنا چھرہ آپ سے پھیرتا اور آپکوکبھی نھیں دیکھا گیاکہ اپنے پاس بیٹھنےوالے کےسامنے پاؤں پھیلاۓ ھوں.. (ترمذی,حدیث#2490/ابن ماجہ, حدیث#3716)
مقبول زمرے