back to top

سورة الأعراف 54

7 : سورة الأعراف 54

اِنَّ رَبَّکُمُ اللّٰہُ
الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ ثُمَّ
اسۡتَوٰی عَلَی الۡعَرۡشِ ۟ یُغۡشِی الَّیۡلَ النَّہَارَ یَطۡلُبُہٗ
حَثِیۡثًا ۙ وَّ الشَّمۡسَ وَ الۡقَمَرَ وَ النُّجُوۡمَ مُسَخَّرٰتٍۭ
بِاَمۡرِہٖ ؕ اَلَا لَہُ  الۡخَلۡقُ وَ الۡاَمۡرُ ؕ 

تَبٰرَکَ اللّٰہُ رَبُّ
الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۵۴﴾

بیشک تمہارا رب اللہ ہی ہے جس نے سب
آسمانوں اور زمین کو چھ روز میں پیدا کیا ہے پھر عرش پر قائم ہوا وہ شب سے
دن کو ایسے طور پر چھپا دیتا ہے کہ کہ وہ شب اس دن کو جلدی سے آ لیتی ہے
اور سورج اور چاند اور دوسرے ستاروں کو پیدا کیا ایسے طور پر کہ سب اس کے
حکم کے تابع ہیں ۔ یاد رکھو اللہ ہی کے لئے خاص ہے خالق ہونا اور حاکم ہونا
بڑی خوبیوں سے بھرا ہوا ہے اللہ جو تمام عالم کا پروردگار ہے ۔

www.theislam360.com

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

اردو زبان کا حُسن

*اردو زبان کا حُسن...*   ''آج گھر میں کھانا پکا ہے''...

Forgiving Your Servent

Today's Beautiful Hadith is about Pardoning 'Abdullah bin 'Umar...

Hadith: Who deserves the best treatment

Abu Huraira reported that a person came to Allah,...

کچھ اچھا سیکھ لیں قسط نمبر 7

- خوراک بھوک سے کم کھاؤ صحت سلامت رہے...

Hadith: Be afraid from the curse of opressed

Mazloo m ki bad-dua say bachain  ...

Hadith: 4 characteristics of hypocrite

Sahih Al Bukhari - Book of Oppressions Volumn...

Hadith: Reciting Quran e pak in prayer

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer...

Hadith: Treating Your Servant

Sahih Al Bukhari - Book of Food, Meals Volumn...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے