back to top


مجھے چار طرح کے غافلوں پر تعجب ہے جو چار مسائل کے حل سے غافل ہیں

  

  1⃣ – مجھے
تعجب ہے اس پر جو “غم” سے آزمایا گیا، کہ وہ کیسے اس آیت سے غفلت کرتا
ہے :

 لا إلهَ إلاّ أنتَ سُبحانكَ إني كنتُ من
الظالمين

الٰہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے، بیشک میں ﻇالموں میں ہو گیا

(سورة الأنبياء 21:87)

کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا پر اللہ نے کیا جواب دیا؟

  الله سبحانہ و تعالٰی نے اس کے بعد فرمایا؛

 فاستجبنا لهُ ونجيناهُ من
الغم۔۔۔۔۔۔  

تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان
والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں

  

2⃣ مجھے
تعجب ہے اس پر جو “بیماری” سے آزمایا گیا، کہ وہ کیسے اس دعا سے غفلت
کرتا ہے :

 ربي إني مسّنيَ الضرُ وأنتَ
أرحمُ الراحمين  

اے میرے رب! مجھے یہ بیماری لگ گئی ہے اور تو رحم کرنے والوں سے زیاده
رحم کرنے واﻻ ہے

(از سورة الأنبياء 21:83)

کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا کے بارے میں اللہ نے کیا فرمایا؟

الله فرماتا ہے؛

 فا ستجبنا له وكشفنا ما به من
ضر  

تو ہم نے اس کی سن لی اور جو دکھ اسے تھا وہ دور کر دیا۔۔۔۔

 

3⃣ مجھے
تعجب ہے اس پر جو “خوف” سے آزمایا گیا، کہ وہ کیسے اس آیت سے غفلت کرتا
ہے :

 حسبنا الله ونعم الوكيل  

ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وه بہت اچھا کارساز ہے

(سورة آل عمران 3:173)

کیا تم نہیں دیکھتے کہ اس پر اللہ نے کیا فرمایا؟

الله فرماتا ہے؛

 فانقلبوا بنعمةٍ من اللهِ وفضلٍ لم يمسسهم
سوء۔۔۔۔۔۔

(نتیجہ یہ ہوا کہ) وہ اللہ کی نعمت وفضل کے ساتھ لوٹے، انہیں کوئی
برائی نہ پہنچی،۔۔۔

4⃣ مجھے تعجب ہے اس پر جو
“لوگوں کے مکر” سے آزمایا گیا، کہ وہ کیسے اس دعا سے غفلت کرتا ہے:

“وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ
بِالْعِبَادِ”

میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں، یقیناً اللہ تعالیٰ بندوں کا نگراں ہے

(سورة غافر 40:44)

کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا پر اللہ نے کیا جواب دیا؟

  اس پر الله نے فرمایا؛

 

 فوقاهُ اللهُ سيئاتِ ما مكروا۔۔۔۔۔

پس اسے اللہ تعالیٰ نے تمام بدیوں سے محفوظ رکھ لیا جو انہوں نے سوچ
رکھی تھیں

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Hadith: 3 questions and asnwers

Sahih Al Bukhari - Book of Prophetic Commentary On...

Hadith: Are you one of these ?

Sahih Al Bukhari - Book of Knowledge Volumn 001,...

فوٹو گرافر – فوٹو بنوائیں

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ...

چیونٹیاں مارنے والا پاؤڈر

بھائی۔ ۔ ۔ وہ چیونٹیاں مارنے والا پاؤڈر ہے؟ انہوں...

فقیر مزدور اور جلیبیاں

مجھے یاد ہے ایک دفعہ م سائیں فضل شاہ...

Hadith: Bedouin asks Prophet PBUH

Sahih Al Bukhari - Book of Fasting Volumn 003, Book...

پاکستان

صحافی نے مورچے میں بیٹھے فوجی سے کہا: "تم...

متعلقہ مضامین

ﺟﮭﻮﭦ ﻣﻮﭦ ﮐﮯ ﺑﯿﻤﺎﺭ

ﺟﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﺍﻥ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﮐﺮﺗﺎ...

بات معمولی سی تھی

" بات معمولی سی تھی ، لیکن اس نے تکرار کا رُخ اختیار کر لیا۔ ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی میں نے ایک دکان...

پیزا بنانا چاہ رہی تھیں

خاتون خانہ پریشان تھیں۔ رات کو گھر میں دعوت تھی۔ پیزا بنانا چاہ رہی تھیں۔ سارا سامان لے آئی تھیں لیکن مشرومز لانا بھول...

شیر، لومڑی اور گدھا

انتخاب و اضافہ: محمد عمران خان ایک مرتبہ قدرت نے گناہوں کی کثرت کے سبب اہلِ دنیا کو مہلک وبا میں مبتلا کر دیا۔ اور...

ایک مشہور مصنف

ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرےمیں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا: ٭٭٭ گزشتہ سال میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا...

لکڑہارے کی شیر کے ساتھ دوستی

ایک لکڑہارے کی شیر کے ساتھ دوستی ہوگئی۔ لکڑہارا جب بھی جنگل میں لکڑیاں کاٹنے جاتا شیر اس کے پاس آجاتا اور دونوں خوب...