مفتی
صاحب میرے اک دوست کا نکاح ہوا ہے مگر کسی وجہ سے اندراج نہیں کروا سکا
اور اسکے پپر بھی گم گے ہے تو اس میں اسلام کیا کہتا ہے وہ روز مجھے اسکی
بات کرتا ہے لیکن میرے پاس جواب نہیں تو آپ میری رہنمائی فرما دے ؟
دیکھیں!
شرعی
طور پر تو نکاح کی بقا کیلئے کاغذات کی موجودگی ضروری نہیں۔ بلکہ کاغذات
ھی ضروری نہیں۔ ھاں پاکستانی قانون میں ضروری ھیں۔ کیونکہ ایک مرد اور ایک
عورت کے باھم میاں بیوی ھونے کیلئے یہی تو ثبوت ھے۔
[15/11, 07:48] Mufti Mahmood Ul Hassan: