Home تفسیرابن کثیر اللہ کی رحمت کے مواقع

اللہ کی رحمت کے مواقع

0
7

جب محمد بن مسلمہ انصاری کا انتقال ہوا تو ان کی میان سے ایک مکتوب نکلا اس پر لکھا ہوا تھا “اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو رحمن و رحیم ہے”  میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا: “تمہارے رب کی طرف سے رحمت کے مواقع آتے رہتے ہیں۔   تم ان کی تلاش میں رہو ۔  یہ ممکن ہے کہ تم کسی ایسے وقت میں دعا کرو جو اس رحمت کی گھڑی کے موافق ہو تو اس دعا مانگنے والے کو وہ سعادت مت مل جائے کہ پھر وہ کبھی خائب و خاسر نہ ہو”

تفسیر ابن کثیر

 سورہ غافر

 صفحہ 161 

*اردو ایپ ڈاؤنلوڈ کریں*

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here