back to top

زندگی رب کی رضا کے سوا کچھ بھی نہیں

ذندگی اک سراب ہے اس کے سوا کچھ بھی نہیں

کل تھا آج ہے اور پھر کل کچھ بھی نہیں

زندگی کی تلاش میں میں دوڑتا پھر رہا تھا

موت کی ہچکی نے بتایا زندگی اس کے سوا کچھ بھی نہیں

زندگی میں اگر کچھ پانا چاہو تو یارو سنو

زندگی رب کی رضا کے سوا کچھ بھی نہیں

زندگی بھر اگر رب کی رضا چاہو تو یارو سنو

رب کی رضا کا صلہ جنت کے سوا کچھ بھی نہیں

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith : Having Dog In House

Sahih Al Bukhari - Book of Agriculture Volumn 003, Book...

If You Do Good Work

Narrated Abu Musa (RA): I heard the Prophet (peace...

Living and Dead

​ Narrated Abu Musa (RA): The Prophet (peace be upon...

جس نے الله کے واسطے مسجد بنائی

یہ آرٹیکل کتاب   مسجد_کے_آداب   سے لیا گیا ہے

چار ٹھگ اورایک دیہاتی

پرانے وقتوں میں لوگوں کو بیوقوف بنا کر مال...

Hadith: The best alms

Volume 7, Book 64, Number 269 : Narrated by...

بھائی چارا

" بھائی چارا " ہمارے بابا جی محبّت کے...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے